مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ شاہ فیض الابرار صدیقی حفظہ اللہ

آپ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس اور جامعہ کے ذیلی ادارہ مرکز الاقتصاد الاسلامی کے مدیر ہیں، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے گریجویٹ کیا اور اب جامعہ کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔