بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
منگل, 22 جنوری 2013 15:39

میلاد کو متعارف کرنے والے۔۔۔

Written by 

(۳)میلاد النبی کو متعارف کرانے کے لیے ابو الخطاب عمر بن حسین المعروف ’’ابن دحیہ‘‘ نے کتاب ’’التنویر فی مولد السراج المنیرو البشیر‘‘لکھ کر ابو سعید کوکپوری کو دی اور ایک ہزار دینار حاصل کیے ۔

(ابن خلکان 275/3وطبع آخر119/4)

اس مولوی ابن دحیہ کے بارے میں حافظ ضیاء مقدسی فرماتے ہیں کہ یہ آئمہ دین کے حق میں سخت گستاخ تھا۔(الحاوی للفتاوٰی2920)ابن نجار فرماتے ہیں کہ اس کے کذاب ہونے پر تمام کا اتفاق ہے اور یہ ایسی باتیں کر دیتا تھا جو کسی سے سنی نہ ہوتیں۔ (لسان المیزا ن 290/4)

Read 7690 times Last modified on ہفتہ, 10 دسمبر 2016 17:22