Articles | مضامین

صدقہ و خیرات کے دنیاوی و اخروی  فوائد

صدقہ سے مراد وہ مال ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے غریب لوگوں کو دیا جائے امام راغب اصفہانی لکھتے ہیں: صدقہ وہ مال ہے جس کا ادا کرنا واجب نہ ہو بلکہ خیرات دینے والا اس سے قربِ الٰہی کا قصد کرے گویا صدقہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے بعد وہ زائد مال و دولت ہے جسے مستحقین کے درمیان اس طرح خرچ کیا جائے کہ ان...

Read more

رب کی رضامندی کی سات نشانیاں

سات نشانیاں آپ کو بتاتی  ہیں کہ اللہ تعالیٰ  آپ سے راضی ہے۔ اعمال کی قبولیت کے لیے رضائے الٰہی اور اخلاصِ نیت نہایت ضروری ہے۔ اگر انسان کے پیشِ نظر اللہ کی خوشنودی نہیں ہے اور وہ محض اپنی ذات کو شہرت کی بلندی تک پہنچانے کے لئے اور مقبولیت کا مقام حاصل کرنے کیلئے ہر جائز و ناجائز طریقے...

Read more

ماہِ رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

بحیثیت امت مسلمہ ہم پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں ایک خاص مہینہے سے نوازا ہے جس میں رحمتوں اور برکتوں کا نزول دوسرے مہینوں سے زیادہ ہوتا ہے. نیکیوں کا یہ موسم بہار  سال میں ایک بار آتا ہے، لہذا ہر عقلمند کو چاہیے کہ اس کی رحمتوں اور برکتوں کے مختصر لمحات کو  غنیمت جانے. آپ...

Read more

یومیہ شیڈول ماہِ رمضان المبارک

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے ہم سب کو  خیر و عافیت، صحت و تندرستی کے ساتھ ایک بار پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پہنچا دیا ہے۔ اور یہ بات کسی  پر مخفی نہیں ہے کہ ایک مسلمان کے دل میں رمضان المبارک کی کیا قدر و منزلت، مقام و مرتبہ اور توقیر و احترام ہے۔ اور کیسے نہ ہو آخر یہ رحمت،...

Read more

ماہِ شعبان میں کثرتِ صیام کی حکمتیں

رب العزت کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہے کہ اس نے اپنے فرمانبردار مؤمن بندوں کے لیے اپنی خوشنودی ، دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے اور نیکی و عمل صالح میں اضافے کے لیے ایسے مواقع اور موسم  کے ذریعے اسباب و ذرائع مہیا کیے ہیں جن میں بے پناہ خیر و برکات پائی جاتی ہیں اور جن میں اللہ تعالیٰ...

Read more

احتجاج اور دھرنوں کی شرعی حیثیت ، قرآن و سنت کی روشنی میں

دین اسلام نے انسان کے بنیادی حقوق کا جتنا خیال رکھا ہے دنیا کے کسی اور دین، مذہب اور نظام نے نہیں رکھا، دنیا کا کوئی اور نظام ایسا نہیں ہے جس میں اس طرح انسان کے بنیادی حقوق دیے گئے ہوں ۔ یہ انسان کا حق ہے کہ اس کے بنیادی حقوق بنا مانگے اسے حاصل ہوں  اور اس کے لیے اسے کسی قسم کی کوئی تحریک...

Read more

بدعاتِ ماہ رجب اور اقوال ائمہ کرام

اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مجید میں  اور رسول اللہ ﷺ نے اپنے فرامین  میں  سال کے بارہ مہینوں میں سے چار مہینوں  ”محرم، رجب، ذی قعدہ اور ذی الحجہ ” کو حُرمت یعنی  ادب اور احترام کا مہینہ قرار دیا ہے اور ادب و احترام کے خاطر ان مہینوں میں جنگ و جدال ، قتل...

Read more

ماہِ رجب اور اسکی حرمت کے تقاضے

جیسا کہ سب کو بخوبی علم ہے کہ ہم اس ماہ مبارک میں ہیں جو رجب کا مہینہ کہلاتا ہے۔ ماہِ رجب حرمت والا مہینہ ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ ماہ رجب کی حرمت سے بے خبر ہیں، بلکہ آج کے دور میں زیادہ تر لوگ فضیلت والے مہینوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں ، چنانچہ وہ ان مہینوں کی برکات اور فضائل سے محروم رہتے ہیں ،...

Read more