بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
اتوار, 17 اپریل 2016 00:00

تربیتی نشست ۱: جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف قسط ۱ Featured

Written by 

جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف

رسول اللہﷺنےاپنی زبانِ مبارک سے مختلف مواقع پر متعین کرکےتقریباً (28) اٹھائیس صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بعض خصوصی صفات کی وجہ سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت  دی۔

اِس خصوصی نشست میں اُن اوصاف  کو  پہلی مرتبہ مرتب و مفصل بیان کیا جائے گاجن اوصافِ حمیدہ کے باعث مبشرین بالجنۃ صحابہ کرام  کویہ اعزاز حاصل ہوا۔
الحمد للہ اس منفرد تقریب میں فضیلۃ الشیخ نے انتہائی مدلل و منفرد انداز سے اوصاف بیان کئے۔ سامعین کی حالت قابلِ دید تھی۔

۔  

Dwonload Part -1

 

Dwonload Part -2

 

Dwonload Part -3

 

Dwonload Part -4

 

 

 

shaikh abdullah Nasir rahmani

 

Read 1470 times Last modified on پیر, 10 اکتوبر 2016 17:21