ویڈیو: حج و عمرہ سے متعلق مکمل رہنمائی
مکہ، مدینہ اور مشاعر مقدسہ کے نقشہ جات، طریقہ حج و عمرہ و دیگر امور سمجھنے کیلئے ملٹی میڈیا پریزنٹیشن کا استعمال کرتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں حج و عمرہ کی ادائیگی کا مکمل طریقہ:
پہلا حصہ: سفر کی تیاری، سفرکے احکام و مسائل، پیش ہونے والے ممکنہ مشکلات اور ان سے بچنے کی تدابیر، جغرافیائی وموسمی معلومات، احرام کے متعلقہ امور، احرام کی پابندیاں
دوسرا حصہ: عمرہ کی ادائیگی کا مکمل طریقہ طواف، صفا مروہ کی سعی، حلق و قصر سمیت دیگر عمرہ و احرام کے مسائل
تیسرا حصہ: حج کا مکمل طریقہ: عرفات، منیٰ، مزدلفہ، جمرات کا رمی، قربانی، حل و قصر سمیت دیگر حج کے احکام و مسائل