بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
منگل, 26 فروری 2013 00:00

تجلیات نبوت

Written by 

تجلیات نبوت

سیرت نگاری میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصنف صفی الرحمٰن مبارکپوری رحمہ اللہ کے قلم سے نبوت کی روشن روشن کرنوں سے منور اسوہ حسنہ کا خوبصورت تذکرہ۔۔۔الرحیق المختوم قدرے تفصیلی کاوش تھی۔ اس لئے فاضل مصنف نے تجلیات نبوت کے نام سے دینی مدارس اور ہائی اسکولوں کے طلبہ اور عامۃ المسلمین کے لیے ایک متوسط بلکہ قدرے مختصر کتاب تیار کی۔ واقعات سیرت کی صحت میں مصنف نے مستند ماخذوں تک رسائی حاصل کی ہے اور اس تلاش و جستجو کا یہ نتیجہ ہے کہ ان کے ہاں اصول دین سے متصادم کوئی واقعہ نہیں ملتا۔

 

 

 

Read 8779 times Last modified on بدھ, 17 جولائی 2013 10:48
More in this category: « الرحیق المختوم