بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الإثنين, 04 حزيران/يونيو 2018 20:24

نوجوان اور رمضان

مولف/مصنف/مقرر  شیخ محمد جواد موسیٰ

جوانی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے , اس کی قدر کیجیے , اللہ تعالی کو اس نوجوان سے بڑی محبت ہے جو اپنی جوانی اللہ کی فرمانبرداری اور عبادت میں گزارے , لیکن آج ہمارے نوجوانوں کا اللہ تعالی , اس کے رسول اور اس کے دین سے کیسا تعلق ہے اور کیسا تعلق ہونا چاہیے , بلخصوص ماہ رمضان میں. ملاحظہ فرمائیے:" شیخ جواد موسی " کی زبانی
 

 

ملاحظہ کیا گیا 256 بار