بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

mirc

عصرِ حاضر میں مسلمانوں خاص طور پر نوجوانوں کو اپنی لپیٹ میں لیتے نظریاتی وفکری انحرافات اور دیگر فتنوں کی بنیادی وجہ منہجِ سلف صالحین سے لاعلمی اور دوری ہے۔ اس کے سدباب کےحوالہ سےادارہ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے طلبہ وعامۃ الناس کو منہجِ سلف صالحین سے آگاہ کرنے کے لیےایک خصوصی سلسلہ کا آغاز کیا ہےجس کے تحت مرحلہ وار کئی علمی دورات منعقد کیے جائیں گے۔ ان شاء اللہ

 

 

فارم فِل نہ ہونے یا کسی دوسری شکایت کی صورت میں مندرجہ بالا کوائف اس ای میل پر ارسال کریں۔ آپ کارجسٹریشن کرکے مطلع کردیا جائےگا۔

.

.