بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

الأربعاء, 27 نيسان/أبريل 2016 00:00

جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف مميز

:مقرر/مصنف 

جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف

رسول اللہﷺنےاپنی زبانِ مبارک سے مختلف مواقع پر متعین کرکےتقریباً (28) اٹھائیس صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بعض خصوصی صفات کی وجہ سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت  دی۔

اِس خصوصی نشست میں اُن اوصاف  کو  پہلی مرتبہ مرتب و مفصل بیان کیا جائے گاجن اوصافِ حمیدہ کے باعث مبشرین بالجنۃ صحابہ کرام  کویہ اعزاز حاصل ہوا۔
الحمد للہ اس منفرد تقریب میں فضیلۃ الشیخ نے انتہائی مدلل و منفرد انداز سے اوصاف بیان کئے۔ سامعین کی حالت قابلِ دید تھی۔

۔  

Dwonload Part -1

 

Dwonload Part -2

 

Dwonload Part -3

 

Dwonload Part -4

 

 

 

shaikh abdullah Nasir rahmani

 

ملاحظہ کیا گیا 1202 بار آخری تعدیل الإثنين, 10 تشرين1/أكتوير 2016 17:22