بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

جدید فتنے

جدید فتنے

نت نئے سر اٹھاتے فتنوں کے تعاقب میں علمائے حق کے قلم کی جنبشیں جو باطل نظریات کے لئے زہر قاتل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ایسے مضامین و مقالات کا مجموعہ جو دورِ حاضر کے جدید فتنوں کی پہچان، رد اور اصلاح کی غرض سے لکھے جاتے ہیں