بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

اصلاحِ نفس و معاشرہ

اصلاحِ نفس و معاشرہ

معاشرے کی اصلاح کے ساتھ ساتھ نفس کی اصلاح یعنی تزکیہ نفس بھی انہتائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ جب نفس پاک ہوگی تو معاشرہ میں موجود ہر نفس پاک رہنے کی کوشش کرےگا اس سے معاشرے کی بھی پاکیزگی لامحالہ ہوگی۔ اس مجموعہ میں معاشرتی مسائل اور خرابیوں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ نفس سے متعلقہ خرابیوں کی نشاندہی پر مشتمل مضامین و مقالات جمع کئے گئے ہیں۔