بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

الإثنين, 30 تشرين2/نوفمبر -0001 00:00

حج و عمرہ طریقہ پریزنٹیشن ویڈیو

:مقرر/مصنف 

ویڈیو: حج و عمرہ سے متعلق مکمل رہنمائی

مکہ، مدینہ اور مشاعر مقدسہ کے نقشہ جات، طریقہ حج و عمرہ و دیگر امور سمجھنے کیلئے ملٹی میڈیا پریزنٹیشن کا استعمال کرتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں حج و عمرہ کی ادائیگی کا مکمل طریقہ:


پہلا حصہ: سفر کی تیاری، سفرکے احکام و مسائل، پیش ہونے والے ممکنہ مشکلات اور ان سے بچنے کی تدابیر، جغرافیائی وموسمی معلومات، احرام کے متعلقہ امور، احرام کی پابندیاں


دوسرا حصہ: عمرہ کی ادائیگی کا مکمل طریقہ طواف، صفا مروہ کی سعی، حلق و قصر  سمیت دیگر عمرہ و احرام کے مسائل


تیسرا حصہ: حج کا مکمل طریقہ: عرفات، منیٰ، مزدلفہ، جمرات کا رمی، قربانی، حل و قصر سمیت دیگر حج کے احکام و مسائل

ملاحظہ کیا گیا 50 بار آخری تعدیل الخميس, 10 آب/أغسطس 2017 04:32