بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الأربعاء, 20 شباط/فبراير 2019 05:19

جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - کلاس 3

:مقرر/مصنف 

اپنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے !

(تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ)

(صحیح بخاری شریف  اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘ سے ماخوذصحیح احادیث کی روشنی میں)

مقرر:فضیلۃ الشیخ محدّث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

کلاس: 3 مورخہ9 فروری 2019بروز ہفتہ، بعد نمازِ عصر تا عشاء

Part-1 حصہ اول (بعد نمازِ عصرتا مغرب)

 

 

Part-2 حصہ اول (بعد نمازِ مغرب تا عشاء)

 

 

-------

کورس پی ڈی ایف کی صورت میں ڈاونلوڈ کریں

---------

سلسلہ(۴)  احیائے منھجِ سلف صالحین

دور ِ حاضرمیں امت مسلمہ کو لاتعداد فتنوں کا سامنا ہے۔ایک طرف مسلم امہ کے ایک بڑے طبقہ کا  رسول اللہ ﷺسے عملی تعلق کمزور ہوتا چلا جارہا ہے تو دوسری طرف  کفار و بے دین رحمتِ دو عالَمﷺ کی عزت وناموس پر مختلف انداز و پیرائے سے حملہ آور ہورہےہیں 

بالخصوص ہماری نوجوان نسل کے دلوں میں خودساختہ اعتراضات وشبہات پیدا کرکے آپ ﷺکی تعلیمات کی اصل روح کو مسخ کر کے نبی اکرم ﷺ کی محبت کو دلوں سےمٹا دینا چاہتے ہیں۔

اس فتنے کے سدّ باب اور مسلمانوں کےرسول اللہﷺسے محبّت واطاعت کے رشتے کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کےلیے

’’ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر ‘‘ نے ایک منفرد و باوقار ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے  جو بعنوان:

اپنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے !

(تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ)

(صحیح بخاری شریف  اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘ سے ماخوذصحیح احادیث کی روشنی میں)

مقرر:فضیلۃ الشیخ محدّث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

دورہ کے اہم نکات:

رسول اللہ ﷺ کے:

 حلیہ مبارکہ اور حسن وجمال کا تذکرہ دلنشیں

فضائل و  امتیازی خصوصیات 

امت پر احسانات کا تذکرہ

ولادت سے وفات  تک زندگی  کے اہم پہلو

رسول اللہ ﷺ کی معرفت ایک مسلمان کے لیےضروری کیوں ؟

ایک مسلمان کارسول اللہﷺسےتعلق کیسا ہونا چاہیئے؟

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کا رسول اللہﷺسےکیساتعلق تھا؟

رسول اللہﷺپر اعتراضات وشبہات کا اصل سبب و مقصدکیا ہے؟

ہم رسول اللہﷺپر ہرزہ سرائی کا جواب کیسے دے سکتے ہیں؟

دوستی دشمنی،غمی خوشی ،جنگ وامن میں رسول اللہﷺکا طرزِ عمل کیا تھا؟

 

 

ملاحظہ کیا گیا 774 بار آخری تعدیل الأربعاء, 20 شباط/فبراير 2019 05:27