بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الثلاثاء, 26 شباط/فبراير 2013 00:00

مختصر زاد المعاد

مولف/مصنف/مقرر  امام ابن القیم رحمہ الل

 امام ابن القیم رحمہ اللہ کی ایک جلیل القدر مبسوط کتاب "زاد المعاد فی ہدی خیر العباد" کے نام سے  فن سیرت میں ایک نمایاں اہمیت کی حامل کتاب ہے۔ زاد المعاد چونکہ ایک ضخیم کتاب ہے جس میں اکثر مسائل عوام کی بجائے اہل علم سے تعلق رکھتے ہیں۔ عوام کی آسانی اور طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی آسان فہم تشریح کیلئے  زیر تبصرہ کتاب میں اسی مشہور تصنیف کی تلخیص کی گئی ہے۔ اسوہ حسنہ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک شاندار تصنیف ہے۔

 

{edocs}Seerat_un_Nabi_SAW//Mukhtasar_Zaad_ul_Maaad.pdf,720,700,link{/edocs}

ملاحظہ کیا گیا 7775 بار آخری تعدیل الثلاثاء, 26 شباط/فبراير 2013 13:09
اسی زُمرے میں مزید : الرحیق المختوم »