بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الثلاثاء, 26 شباط/فبراير 2013 00:00

تجلیات نبوت

:مقرر/مصنف 

تجلیات نبوت

سیرت نگاری میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصنف صفی الرحمٰن مبارکپوری رحمہ اللہ کے قلم سے نبوت کی روشن روشن کرنوں سے منور اسوہ حسنہ کا خوبصورت تذکرہ۔۔۔الرحیق المختوم قدرے تفصیلی کاوش تھی۔ اس لئے فاضل مصنف نے تجلیات نبوت کے نام سے دینی مدارس اور ہائی اسکولوں کے طلبہ اور عامۃ المسلمین کے لیے ایک متوسط بلکہ قدرے مختصر کتاب تیار کی۔ واقعات سیرت کی صحت میں مصنف نے مستند ماخذوں تک رسائی حاصل کی ہے اور اس تلاش و جستجو کا یہ نتیجہ ہے کہ ان کے ہاں اصول دین سے متصادم کوئی واقعہ نہیں ملتا۔

 

 

 

ملاحظہ کیا گیا 7859 بار آخری تعدیل الأربعاء, 17 تموز/يوليو 2013 10:48
اسی زُمرے میں مزید : « الرحیق المختوم