بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الأربعاء, 04 كانون2/يناير 2012 08:11

صحیح بخاری پر منکرین حدیث کے حملے اور انکا مُدلّل جواب

مولف/مصنف/مقرر  حافظ زبیر علی زئی

صحیح بخاری پر منکرین حدیث کے حملے اور انکا مُدلّل جواب

سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے مخالفین ہر دور میں مختلف انداز میں اسلام دشمنی کا ثبوت دیتے رہے ہیں، دورِ حاضر میں حدیث رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر کئے جانے والے بے جا اعتراضات کے ضمن میں صحیح ترین حدیث کی کتاب’’صحیح بخاری‘‘ کی بعض روایات پر بھی اعتراضات کئے گئے ہیں، زیر نظر کتاب میں ان اعتراضات کا مدلل جواب دیا گیا ہے۔

ملاحظہ کیا گیا 12449 بار آخری تعدیل الخميس, 15 آب/أغسطس 2013 00:01