بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
السبت, 14 كانون2/يناير 2012 06:48

بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام

مولف/مصنف/مقرر  علامہ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ

بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام

(اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ)

زیرِ نظر کتاب کتب احادیث میں انتہائی اہم کتاب ہے جو کہ محدّث وقت حافظ امام ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ کی تألیف ہے، جس میں مؤلف علیہ الرّحمہ نے طہارت ، نماز ، جنازہ ، زکوٰۃ ، روزہ ، حج ،  جہاد ، خرید و فروخت ، نکاح و طلاق ، جرائم و حدود اور روزمرّہ کے اسلامی آداب سے متعلق دینی و شرعی احکام بہت ہی خوبصورت اور آسان انداز میں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ذکر کیے ہیں ، یہ کتاب علماء ، طلباء اور عوام کے لیے یکساں مفید ہے جسکا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جہاں یہ دینی مدارس کی ابتدائی کلاس کے کورس میں شامل ہے وہاں مساجد و دیگر دینی مراکز میں اسے تربیتی دروس  کے طور پر بیان کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسکے تراجم کافی زبانوں مین موجود ہیں ، اسکا اردو ترجمہ مولانا عبد الوکیل علوی اور شرح و توضیح عالمِ اسلام کے نامور عالم علامہ صفی الرّحمٰن مبارکپوری رحمہما اللہ اور تصحیح فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے فرمائی ہے۔

حصہ اول

 

--------------

 

حصہ  دوم

{edocs}A_Saheeh_Bukhari_Shareef/BULOOGH_UL_MARAM_TARJUMA_W_TASHREEH_PART2.pdf,720,700,link{/edocs}

ملاحظہ کیا گیا 7746 بار آخری تعدیل السبت, 06 أيلول/سبتمبر 2014 02:58