بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الخميس, 17 كانون1/ديسمبر 2015 00:00

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت قاطع شرک مميز

:مقرر/مصنف 

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم توحید کے اولین علمبردار

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی اور دعوت توحید کی آبیاری اور اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے وقف تھی مگر دورِ حاضرمیں جو لوگ آپ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں مگر اپنے اعمال سے توحید کی نفی کرتے نظر آتے ہیں نیز وہ علمائے سوء جو عوام کو دوسری چیزوں میں مست کرکے رکھتے ہیں ان کے لئے شیخ محترم کی بہترین نصیحت

 

 

ملاحظہ کیا گیا 2217 بار آخری تعدیل السبت, 10 كانون1/ديسمبر 2016 06:11