بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الخميس, 20 أيلول/سبتمبر 2018 15:22

مقام صحابہ اھل بیت کی نظر میں

مولف/مصنف/مقرر  الشیخ مفتی حافظ محمد سلیم

"مقام صحابہ اھل بیت کی نظر میں"

مقرر: الشیخ مفتی حافظ سلیم صاحب

 

(مفتی المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی)

صحابہ واہل ِ بیت رضوان اللہ علیہم کے مابین تعلقات انتہائی عقیدت ،محبت  و احترام پر مشتمل تھے ،یقیناً وہ دونوں آپس میں محبت و وفاء کے پیکر تھے ،صحابہ و اھلِ بیت کے مابین مذکورہ تعلقات کا اندازہ اُن فرامین  سے لگایا جاسکتا ہے جو اُنہوں نے ایک دوسرے کے حق میں رہتی دنیا تک کے لئے بیان کردئیے ،یہی نہیں بلکہ اُنہوں نے آپس میں نسل در نسل تک ان تعلقات کو رشتہ داریوں میں بدل کے اس کا عملی ثبوت بھی دیا ۔مذکورہ حقائق پر مشتمل ایک مدلل  و اثر انگیز خطاب۔

ملاحظہ کیا گیا 1079 بار آخری تعدیل السبت, 22 أيلول/سبتمبر 2018 06:16