بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الخميس, 01 أيلول/سبتمبر 2016 07:06

قربانی عشرہ ذوالحجہ کی افضل ترین عبادت

:مقرر/مصنف 

قربانی عشرہ ذوالحجہ کی افضل ترین عبادت

عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت بے شمار احادیث میں واضح ھیں، ان ایام کی عبادات کو بعض احادیث میں جہاد سے بھی افضل قرار دیا گیا ہے۔ انہی ایام میں حج جیسی عظیم عبادت ادا کی جاتی ہے۔ ان ایام میں سب سے افضل عبادت سنتِ ابراہیمی ہے یعنی قربانی کرنا۔  

 

 

 

Qurbani ashara Zul hajja ki sab se afzal ebadat

Shaikh allama Abdullah Nasir rahmani

 

ڈاون لوڈ لنک

ملاحظہ کیا گیا 1158 بار آخری تعدیل الأربعاء, 12 تشرين1/أكتوير 2016 16:25