بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

اصلاحِ نفس و معاشرہ

اصلاحِ نفس و معاشرہ (10)

ظاہری و اندرونی پاکیزگی ۔ طہارت و توبہ

بے شک اللہ تعالیٰ پاکیزگی حاصل کرنے والوں اور توبہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ھے۔

خطبہ جمعہ 3 نومبر 201

ہماری ذمہ داری حالات سدھارنا یا خود کو؟۔ موجودہ حالات میں ایک مسلمان شریعت کو سمجھ کر قرآن و سنت کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل پیرا ھو کر اپنی اصلاح کرے، اپنے گھر والوں کی اصلاح کرے اور اپنے آپ کو سدھارئیں، پھر اللہ کی نصرت شامل حال ھوکر حالات بدل سکتے ہیں، ھم خود گناہوں کے دلدل میں دھنسے رہیں مگر حالات کو بدلنے کا بیڑہ اٹھائیں یہ کھلا تضاد اور نا ممکن عمل ہے۔ استاذ العلماء الشیخ ابو عبد المجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ