بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الثلاثاء, 22 كانون2/يناير 2013 15:39

میلاد کو متعارف کرنے والے۔۔۔

مولف/مصنف/مقرر 

(۳)میلاد النبی کو متعارف کرانے کے لیے ابو الخطاب عمر بن حسین المعروف ’’ابن دحیہ‘‘ نے کتاب ’’التنویر فی مولد السراج المنیرو البشیر‘‘لکھ کر ابو سعید کوکپوری کو دی اور ایک ہزار دینار حاصل کیے ۔

(ابن خلکان 275/3وطبع آخر119/4)

اس مولوی ابن دحیہ کے بارے میں حافظ ضیاء مقدسی فرماتے ہیں کہ یہ آئمہ دین کے حق میں سخت گستاخ تھا۔(الحاوی للفتاوٰی2920)ابن نجار فرماتے ہیں کہ اس کے کذاب ہونے پر تمام کا اتفاق ہے اور یہ ایسی باتیں کر دیتا تھا جو کسی سے سنی نہ ہوتیں۔ (لسان المیزا ن 290/4)

ملاحظہ کیا گیا 8023 بار آخری تعدیل السبت, 10 كانون1/ديسمبر 2016 17:22