بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

سنت و بدعات

سنت و بدعات

سنت اور بدعت دونوں ایک دوسرے کے ضد ہیں، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا طریقہ مبارک سنت مطہرہ کہلاتی ہے جبکہ اس کے برعکس کسی امتی کا وہ عمل جو وہ خود سے دین میں ایک ثواب کا کام سمجھ کر شروع کرے جس کی قرآن کریم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام سے کوئی دلیل نہ ملتی ہو وہ بدعت کہلاتی ہے۔ اس مجموعہ میں سنت اور بدعات سے متعلقہ مضامین ہیں۔ 

ماہ رجب کی بدعتیں

الصفحة 1 من 2