بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
الخميس, 02 كانون2/يناير 2020 15:24

ایڈورٹائزنگ کے شرعی اصول و ضوابط

مولف/مصنف/مقرر 

ایڈورٹائزنگ کے شرعی اصول و ضوابط

ایڈورٹائزنگ کیلئے بالعموم ’’ تشہیر ‘‘ کا لفظ استعمال کیا جاتاہے ۔لیکن اگر اس لفظ کی باریکی کو دیکھا جائےتو یہ لفظ تشہیر سے بڑھ کر وسیع مفہوم میں استعمال ہوتا ہے ۔جس میں مصنوعات کی تشہیر کرنا ، فروخت میں اضافہ کرنا، برانڈ سے متعلق لوگوں کے اذہان میں مثبت رائے کوفرغ دینا ، صارفین کے جذبات کا فائدہ اٹھاکر برانڈ خریدنے پر آمادہ کرنا اور اس سے متعلق دیگر لوازمات شامل ہیں ۔

 

ملاحظہ کیا گیا 2149 بار آخری تعدیل الخميس, 02 كانون2/يناير 2020 15:30