بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

السبت, 03 تشرين1/أكتوير 2015 00:00

سہ ماہی مجلہ البیان

 اسلامی نظریات،عقائد ، شعائر کے تحفظ ،احادیثِ نبویہ ﷺ کے دفاع، جدید و قدیم فتنوں کی بیخ کنی ، جدید معاشی مسائل کے حل اور اسلامی آداب و احکام کی ترویج و تبلیغ کے لئے: سہ ماہی مجلہ ’’ البیان ‘‘ کا اجراءکیا جاتا ہے اور سال میں ایک خاص نمبر شائع کیا جاتا ہے۔

 

 

 


تین خاص نمبرز ’’حرمتِ شراب‘‘ ، ’’جدید معیشت ومروجہ اسلامی بینکاری ‘‘ اور ’’اسلامی ثقافت ‘‘ سمیت سات 13 شمارے شائع ہوچکے ہیں۔ الحمد للہ. آن لائن پڑھئیے

ملاحظہ کیا گیا 1214 بار آخری تعدیل الثلاثاء, 06 تشرين1/أكتوير 2015 06:42
اسی زُمرے میں مزید : کانفرنسز و سیمنارز »