بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 

جدید مضامین و مقالات، ویڈیوز و کتب

  • ماہ محرم اور محرّمات
    ماہ محرم اور محرّمات
    محترم قارئین ! ماہ محرم عظیم الشان اور مبارک مہینہ ہے یہ ہجری سال کا پہلا مہینہ اور حرمت والے چار مہینوں سے ایک ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ( سورہ التوبۃ 36 ) مہینوں کی گنتی اللہ تعالی کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ کی ہے اسی دن سے جب سے آسمان و زمین کو اس نے پیدا کیا ہے ان…
  • صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے بارے اہل السنّۃ کاموقف کیا ہے؟
    صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے بارے اہل السنّۃ کاموقف کیا ہے؟
    امت محمدیہ کے سب سے افضل اور ارفع شخصیات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم تھے قرآن و سنت میں اہل ایمان کے جتنے خصائص بیان ہوئے ہیں وہ بدرجہ اتم صحابہ کرام میں موجود تھے اور یہ وہ لوگ تھے جنھیں وحی کے ذریعے بار بار براہ راست مخاطب کیا گیا اور بہت سوں کو نام لے کر مختلف اوقات میں جنت کی بشارت دی گئی اور ان سب سے اللہ عزوجل نے "الحسنیٰ" کا وعدہ کیا اور مفسرین نے یہاں حسنی سے مراد جنت لیا ہے۔ آپ ﷺ نے اپنے زمانے اور پھر اسکے بعد کے زمانے کو بہترین…
  • سرمایہ سیادت و قیادت سیدناعمر رضی اللہ عنہ
    سرمایہ سیادت و قیادت سیدناعمر رضی اللہ عنہ
    نام ونسب اسم گرامی عمر بن خطاب بن نفیل بن عبد العزیٰ بن رباح بن عبد اللہ بن قرت بن زراع بن عدی بن کعب بن لوئی بن فہر بن مالک، کنیت ابو حفص اور لقب فاروق ہے، آپ کے والد کا نام خطاب اور آپ قریش کی شاخ بنو عدی سے تعلق رکھتے تھے جب کہ والدہ کا نام خنتمہ بنت ہشام بن مغیرہ تھا۔ ( روشن ستارے، ص 50 ) آپ کی پیدائش مشہور روایات کے مطابق ہجرت نبوی کے چالیس برس قبل ہوئی، آپ کے بچپن کے حالات و واقعات کے حوالے سے تاریخ خاموش ہے۔ (…
  • عقیدۂ ختم نبوت کے چار تقاضے
    عقیدۂ ختم نبوت کے چار تقاضے
     مَا كَانَ مُحَـمَّـدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّـبِيّٖنَ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِــيْمًا   (الاحزاب:40) ’’محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔ ‘‘ نبی کریم  ﷺ کی ازواجِ مطہرات مومنوں کی مائیں تھیں ان میں سے سیدہ خدیجۃ الکبریٰ کے بطن سے آپ ﷺکی چاربیٹیاں ہوئیں جن کے اسمائے گرامی زینب ،رقیہ ،امّ کلثوم ،فاطمہ رضی اللہ عنہن ہیں اور بیٹے قاسم ، طیب ہیں۔ آپ کا تیسرا بیٹا آپ کی لونڈی ماریہ قبطیہ رضی اللہ…
  • فتنہ قادیانیت کی تردید میں مولانا محمد ابراہیم میر رحمہ اللہ کی خدمات
    فتنہ قادیانیت کی تردید میں مولانا محمد ابراہیم میر رحمہ اللہ کی خدمات
    برطانوی سامراج نے برصغیر (پاک و ہند) میں دین اسلام اور مسلمانان ہند کو نقصان عظیم پہنچانے کے لیے ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) کے قصبہ قادیان کے ایک مخبوط الحواس شخص آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی کو استعمال کیا۔ اور اس شخص کے سپرد یہ کام کیا کہ وہ مسلمانان ہند میں تفرقہ ڈالنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اور دین اسلام میں بھی طرح طرح کی موشگافیاں پیدا کرے۔ اور اسلام کے بنیادی احکام اور اصول و احکام کو مٹانے کے لیے پوری طرح سعی و کوشش کرے اور غلام احمد قادیانی کو یہ پٹی پڑھائی کہ ایک ایسے مذہب کی بنیاد…
  • قرض اور سود ،L.C تاخیر پر جرمانہ ، اسٹاک ایکسچینج ، متفرقات
    قرض اور سود ،L.C تاخیر پر جرمانہ ، اسٹاک ایکسچینج ، متفرقات
    قرض اور سود ،L.C تاخیر پر جرمانہ ، اسٹاک ایکسچینج ، متفرقات [1]     سوال نمبر 1 : سود کی بنیادی تعریف کیا ہے ؟نیز تجارت ،اجارہ اور سود میں کیا فرق ہے ؟کیونکہ بظاہر سب میں منافع ہی حاصل ہوتا ہے ؟(محمد وقاص رفیق) جواب: عربی زبان میں سود کو ربا کہتے ہیں ، ربا کا مطلب ہے بڑھنا ، اضافہ ہونا، جیسے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:  {وَتَرَى الْاَرْضَ هَامِدَةً فَاِذَا اَنْزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ} [الحج: 5] ’’پھر جب ہم اس پر بارش برساتے ہیں تو وہ ابھرتی ہے اور پھولتی ہے‘‘۔  فقہاء کی اصطلاح میں…