بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
جمعرات, 07 نومبر 2013 14:42

اہل بیتِ اطہار کون؟

Written by 

اہلِ بیت  کون؟

"اہلِ بیتِ عظام کا صحیح تعارف"

مقرر: الشیخ حماد امین چاؤلہ

اہلِ بیتِ عظام کا مقام و مرتبہ انتہائی بُلند ہے ، رسولِ اکرمﷺ نے اُن کے ساتھ حسنِ سلوک اور اُن کے حقوق کا خیال رکھنے کے حوالہ سے اُمت کو وصیت بھی فرمائی ، ہر مسلمان کے دل میں اہلِ بیت سے محبت اور اُن کا احترام و اکرام ایمان کا لازمی جزء ہے لیکن۔۔۔۔۔ اہلِ بیت ہیں کون ؟

کیا اہلِ بیت فقط ایک مخصوص  گھرانہ ہے ؟ کیا ازواجِ مطھرات امہات المؤمنین اہلِ بیت میں شامل نہیں ؟ یا ازواجِ مطھرات اہلِ بیتِ عظام کا اولین حصہ ہیں۔

نیز اہلِ بیت میں اور  کون کون سے خاندان شامل ہیں؟ یہ سب اور بھت کچھ جانیئے اس مدلل و  منفرد خطاب میں۔

 

Read 2123 times Last modified on ہفتہ, 22 ستمبر 2018 06:31