بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
ہفتہ, 03 اکتوبر 2015 00:00

سہ ماہی مجلہ البیان

 اسلامی نظریات،عقائد ، شعائر کے تحفظ ،احادیثِ نبویہ ﷺ کے دفاع، جدید و قدیم فتنوں کی بیخ کنی ، جدید معاشی مسائل کے حل اور اسلامی آداب و احکام کی ترویج و تبلیغ کے لئے: سہ ماہی مجلہ ’’ البیان ‘‘ کا اجراءکیا جاتا ہے اور سال میں ایک خاص نمبر شائع کیا جاتا ہے۔

 

 

 


تین خاص نمبرز ’’حرمتِ شراب‘‘ ، ’’جدید معیشت ومروجہ اسلامی بینکاری ‘‘ اور ’’اسلامی ثقافت ‘‘ سمیت سات 13 شمارے شائع ہوچکے ہیں۔ الحمد للہ. آن لائن پڑھئیے

Read 1638 times Last modified on منگل, 06 اکتوبر 2015 06:42