بسم اللہ الرحمن الرحیم،الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ 
منگل, 06 اکتوبر 2015 00:00

علمی ورکشاپس

مختلف عنوانات پر جید اور ماہر علمائے کرام کے ذریعے ورکشاپس کی صورت میں عوام الناس اور عام علمائے کرام کے لئے تربیتی مواقع فراہم کرنے کا سہرا بھی شعبہ تعلیم و تربیت کو حاصل ہے۔ الحمد للہ

Read 3575 times